نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
انصار اللہ کی امداد کے بارے میں کوئی دلیل حاصل نہیں ہوئی ہے۔ الوقت - اقوام متحدہ کے ماہرین کی کمیٹی نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران کی جانب سے تحریک انصار اللہ کی امداد کے بارے میں کوئی دلیل حاصل نہیں ہوئی ہے۔
المیادین ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، اقوام متحدہ کی پابندیوں پر نظر رکھنے والی ...
انصار اللہ اور کے اتحادیوں نے اسی طرح زلزال، الحسین، اور شہاب-3 نامی اسکڈ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔ الوقت - یمنی شہروں پر سعودی عرب کے جاری مسلسل حملوں کے جواب میں یمن کے سیکورٹی ذرائع نے ملک کے مغربی ساحل پر سعودی اتحاد سے وابستہ ایک جنگی بیڑے کے انہدام کی اطلاع دی ہے۔ اس جنگی بیڑے کا نام ا ...
انصار اللہ کے لئے ہتھیار ارسال کرنے کا الزام بھی لگایا ہے۔
متحدہ عرب امارات کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اس ملک کی وزارت خارجہ نے ایران کے ڈپی سفیر کو ایک احتجاجی مراسلہ بھی دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ایران غیر قانونی طریقے سے یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے مجاہدین کو ہتھیاروں سے ل ...
انصار اللہ نے کہا ہے کہ میزائل سے ریاض میں ایک فوجی چھاؤنی کو نشانہ بنایا گیا ہے جو یمنی دارالحکومت صنعا سے تقریبا ایک ہزار کیلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔
ابھی تک سعودی حکام نے اس سلسلے میں کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے تاہم مقامی لوگوں نے اس حملے کی تصدیق کی ہے۔
انصار اللہ نے سعودی عرب ایک فوجی مرکز پر اسکڈ میزائلے سے حملہ کیا تھا۔ الوقت - یمن کی فوج نے اتوار کو ایک بیان جاری کرکے کہا کہ ریاض سے 40 کیلومیٹر کے فاصلے پر واقع المزاحمیہ فوجی چھاونی کو ایک پیشرفتہ بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ برکان-2 نامی میزائل 800 سے زیادہ کیلومیٹر کے فاصلے پر اپنے ہد ...
انصار اللہ کے رہنما عبدالمالک الحوثی نے یوم شہید کی مناسبت پر اپنی تقریر کے دوران سعودی عرب کو لائٹر سے دھمکی دی۔ الوقت - یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے رہنما عبدالمالک الحوثی نے یوم شہید کی مناسبت پر اپنی تقریر کے دوران سعودی عرب کو لائٹر سے دھمکی دی۔
سوشل میڈیا پر سعودی عوام نے ان ...
انصار اللہ کی سیاسی کونسل نے سعودی عرب کے اس فضائی حملے کی 'وحشیانہ جرم' قرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی تھی ۔ سعودی جنگی طیارے نے صنعا کے شمال میں واقع ارحب علاقے میں تشیع جنازے پر بمباری کی تھی۔
اس بیان میں آیا ہے کہ اس حملے نے ایک بار پھر دشمن کے مظالم کو واضح کر دیا اور یہ ث ...
انصار اللہ کے سکریٹری جنرل عبدالمالک بدرالدین الحوثی کی اپیل پر اس ملک کے ہزاروں لوگوں نے دارالحکومت صنعا میں مظاہرہ کرکے سعودی عرب اور اس کے کرایے کے ایجنٹوں کے جرائم کی مذمت کی۔
یمن کے المسيرۃ ٹی وی چینل نے بھی اطلاع دی ہے کہ اس مظاہرے میں یمن کی موجودہ حکومت کے وزیر اعظم، نمائندوں اور وزراء نے شر ...
انصار اللہ کو کمزور کرنے کے بہانے یمن پر حملہ شروع کیا جس میں اب تک 11 ہزار سے زائد یمنی جاں بحق ہو چکے ہیں۔
اسی طرح سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں میں دسیوں ہزار یمنی زخمی جبکہ لاکھوں کی تعداد میں بے گھر ہو چکے ہیں۔ اسی طرح ان حملوں میں اب تک یمن کا 80 فیصد بنیادی ڈھانچہ تباہ ہو چکا ہے۔
واضح رہے کہ س ...
انصار اللہ کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل، یمنی قوم کے حقیقی دشمن ہیں۔ الوقت - یمن کے عوامی تحریک انصار اللہ کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل، یمنی قوم کے حقیقی دشمن ہیں۔
جمعے کو تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبدالمالک الحوثی نے کہا کہ علاقے میں امریکہ اور اسرائیل کے ای ...